وزارت داخلہ پنجاب کی جانب سے ہائی الرٹ جاری

وزارت داخلہ پنجاب کی جانب سے ہائی الرٹ جاری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) وزارت داخلہ پنجاب کی جانب سے ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے قانون نافذ کرنیوالے اداروں اور سول ایڈمنسٹریشن کو اقدامات کی ہدایت کی ۔۔۔

اوربتایا گیا ہے کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر متعلقہ ادارے الرٹ ہو کر فرائض انجام دیں اور ہر ممکن اقدامات اٹھا کر عملدرآمد کی رپورٹ ارسال کی جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...