سیکرٹری بورڈ آف ریونیو کی جانب سے اراضی ریکارڈ سنٹرز کو بروقت فراہم نہ کرنے پر تشویش کا اظہار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سیکرٹری بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جمع بندیاں اراضی ریکارڈ سنٹرز کو بروقت فراہم نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے۔۔۔
محکمہ مال کے افسران کو ہدایت کی ہے کہمقرر کردہ ٹائم پیریڈ میں متعلقہ جمع بندیاں اراضی ریکارڈ سنٹرز کو پہنچائی جائیں اور اس حوالے سے کار کردگی بہتر نہ بنانے والے نائب تحصیلداروں، گرداوروں اور پٹواریوں کیخلاف سخت تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments