فٹنس سرٹیفکیٹس کی سہ ماہی رپورٹ ارسال نہ کرنے پر تشویش

فٹنس سرٹیفکیٹس کی سہ ماہی  رپورٹ ارسال نہ کرنے پر تشویش

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سیکرٹری ٹرانسپورٹ پنجاب کی جانب سے منسوخ ہونیوالے روٹ پرمٹ اور فٹنس سرٹیفکیٹس کی سہ ماہی رپورٹ ارسال نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ۔۔

چاروں اضلاع کے سیکرٹری ڈی آر ٹیز کو آگاہ کیا ہے کہ ذیلی شعبہ جات نے جولائی سے ستمبر تک منسوخ کئے گئے فٹنس سرٹیفکیٹس اور روٹ پرمٹ کی تفصیلات بار بار ہدایت کے باوجود ابھی تک نہیں بھجوائی لہذا متعلقہ افسران کو پابند بنا کر فوری عملدرآمد یقینی بنایا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...