ملک میں بجلی کی قیمتوں میں 155فیصد تک اضافہ کیا جا چکا ،مرزافضل ا لر حمن

ملک میں بجلی کی قیمتوں میں 155فیصد  تک اضافہ کیا جا چکا ،مرزافضل ا لر حمن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق صد ر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن ایگزیکٹو ممبر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی محمد شفیق ا لر حمن نے کہا ہے کہ۔۔۔

 نیپر ا نے ما ہا نہ فیو ل ایڈجسمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں ایک مر تبہ پھر غیر معمو لی اضافہ کر کے صارفین پر 19ارب رو پے کا اضافی بو جھ ڈا ل د یا ہے گذشتہ 3بر سوں کے دورا ن ملک میں بجلی کی قیمتوں میں 155فیصد تک اضافہ کیا جا چکا ہے مہنگی بجلی نے چھوٹے کا رو با ر صنعتوں اور زرعی شعبے کی پیداوار ی لا گت میں نما یا ں اضافہ کر کے انہیں تبا ہی کے د ہا نے پر پہنچا د یاہے جس کے معیشت پر بہت منفی مرتب ہو رہے ہیں ضرورت ا س امر کی ہے کہ حکو مت آ ئے ر و ز بجلی کی قیمت بڑھا نے کی بجا ئے شعبہ توا نا ئی کے نقائص کو مستقل بنیا دوں پر دور کر ے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...