بھا ر ت دہشت گر د ی کی سر پر ستی کے حوا لہ سے بد نا م ہو چکا،انجینئر محمد سلیم
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی امیر جماعت اہلحدیث مولانا انجینئر محمد سلیم نے کہا ہے کہ بھا ر ت ا س وقت شرپسند ی اور دہشت گر د ی کی سر پر ستی کے حوا لہ سے بد نا م ہو چکا ہے۔۔
جغرافیا ئی و سیاسی تنا ظر میں قومی اتحاد و یک جہتی وقت کی اہم ضرورت ہے موجودہ حا لا ت میں تمام سیاسی جماعتیں اور طبقات اتحادو یگانگت کا مظا ہر ہ کریں تا کہ دشمنوں کے نا پا ک عزا ئم کو خا ک میں ملا د یا جا ئے ہما ر ی افوا ج دشمنوں کے عزا ئم کو نا کا م بنا نے کیلئے قر با نیوں کی قابل فخر تاریخ رقم کر ر ہی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments