گیس ری فیلنگ کی 3ایجنسیاں سیل

گیس ری فیلنگ کی 3ایجنسیاں سیل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) غیر قانونی طور پر گیس کی ری فیلنگ کی مزید 3ایجنسیاں سیل کر دی گئیں ۔قام حیات، موضع ابدال،49شمالی میں چھاپے مار کر عمران، محمد عباس اور شفیق کو حراست میں لے لیا ،قدمات درج کر لئے گئے ۔

غیر قانونی طور پر گیس کی ری فیلنگ کی مزید 3ایجنسیاں سیل کر دی گئیں ۔قام حیات، موضع ابدال،49شمالی میں چھاپے مار کر عمران، محمد عباس اور شفیق کو حراست میں لے لیا ،قدمات درج کر لئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...