قومی مفادا ت کو ترجیح د ے کر فیصلے کر نے سے ہی وطن عز یز مستحکم بنا یا جا سکتا ،عدیل ارائیں
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق امیدوار حلقہ پی پی 74چوہدری عدیل ارائیں نے کہا ہے کہ قومی مفادا ت کو ترجیح د ے کر فیصلے کر نے سے ہی وطن عز یز کو معاشی اقتصاد ی اور انتظا می طور پر مستحکم بنا یا جا سکتا ہے۔
موجودہ حالات میں تمام جمہور ی قوتوں کے د ر میا ن قومی ڈائیلا گ وقت کی اہم ضرورت ہے تا کہ انتظامیہ ڈھانچے کی تشکیل نو اختیا را ت کی نچلی سطح تک منتقلی اور نئے انتظامی یو نٹس کے قیام کے حوا لہ سے قومی اتفاق را ئے پیدا کیا جا سکے اس وقت جمہور ی قوتیں ذاتی مفادا ت کی بجا ئے قومی مفادات کو ترجیح د یں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments