اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار
بھلوال( نمائندہ دنیا)تھانہ بھلوال سٹی پولیس کی کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو گرفتارکر لیا گیا۔گرفتار ملزم حسین کے قبضہ سے وقوعہ میں استعمال کیے جانے والا پسٹل 30 بور بھی برآمد ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ۔
تھانہ بھلوال سٹی پولیس کی کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو گرفتارکر لیا گیا۔گرفتار ملزم حسین کے قبضہ سے وقوعہ میں استعمال کیے جانے والا پسٹل 30 بور بھی برآمد ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments