چور محنت کش کاشتکار کی فصل چوری کاٹ کر لے گئے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر )کے علاقے میں نامعلوم چور محنت کش کاشتکار کی فصل چوری کاٹ کر لے گئے ۔
بتایا جاتا ہے کہ ظفر اقبال نے زرعی رقبہ ٹھیکہ پر حاصل کر کے اس میں مکئی کاشت کر رکھی تھی ،کچھ روز بعد وہ موقع پر گیا تو معلوم ہوا کہ نامعلوم چور اس کے زرعی رقبے کا صفایا کر گئے ہیں جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments