ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 ایک اہم سہولت ،ڈی پی او

ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 ایک  اہم سہولت ،ڈی پی او

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈی پی او توقیر محمد نعیم نے شہریوں کو تنبیہ کی ہے کہ ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 ایک اہم سہولت ہے ۔

جس کا غلط استعمال نہ صرف پولیس کے قیمتی وسائل ضائع کرنے کا سبب بنتا ہے بلکہ ضرورت مند شہریوں کی بروقت مدد میں بھی رکاوٹ بن سکتا ہے ۔ جھوٹی کال کرنے والوں کو قانونی کارروائی اور جیل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ، لہٰذا شہری ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور ہیلپ لائن 15 کو صرف حقیقی ایمرجنسی کی صورت میں استعمال کریں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...