دوشیزہ کو اغواء کرنے پر خاتون سمیت چار افراد کے خلاف مقدمہ درج

دوشیزہ کو اغواء کرنے پر خاتون سمیت  چار افراد کے خلاف مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) دوشیزہ کو اغواء کرنے پر خاتون سمیت چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 بتایا جاتا ہے کہ 52شمالی سے ابراہیم وغیرہ چار افراد جن میں ایک خاتون بھی شامل ہے نے 16سالہ مسماۃ(ح) کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا ، جس پر پولیس نے قانونی کاروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...