مستری کام کے دوران کرنٹ لگنے سے جاں بحق

 مستری کام کے دوران کرنٹ لگنے سے جاں بحق

مستری کام کے دوران کرنٹ لگنے سے جاں بحق کام کر رہا تھا کہ بجلی کی مین لائن سے ٹکرا گیا اور وہ ہائی وولٹیج کرنٹ لگنے سے جھلس گیا

میانوالی (نامہ نگار)نواحی علاقہ شادیہ کے گھر میں مستری کام کے دوران کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا معلوم ہوا ہے کہ مستری عباس ایک گھر میں کام کر رہا تھا کہ بجلی کی مین لائن سے ٹکرا گیا اور وہ ہائی وولٹیج کرنٹ لگنے سے جھلس کر موقعہ پر جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو 1122 اہلکاروں نے لاش قریبی ہسپتال منتقل کر دی تھانہ واں بھچراں پولیس بھی موقعہ پر پہنچ گئی اورشواہد اکٹھے کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...