گیس کی قلت کے باعث لکڑی ،کوئلے کی قیمتوں میں اضافہ

گیس کی قلت کے باعث لکڑی ،کوئلے کی قیمتوں میں اضافہ

گیس کی قلت کے باعث لکڑی ،کوئلے کی قیمتوں میں اضافہ ہفتہ رواں کے دوران لکڑی، کوئلے کی قیمتیں روزانہ کی بنیاد پر بڑھائی جا رہی ہیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) درجہ حرارت کی کمی کے باعث جہاں نظام زندگی متاثر ہو رہا ہے وہاں گیس کی قلت کے باعث لکڑی ’کوئلے کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ،موقع پرستوں نے صورتحال ﷰبھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے اس موسم میں عام استعمال کی اشیاء مہنگی کرنا شروع کر رکھی ہیں ہفتہ رواں کے دوران لکڑی، کوئلے کی قیمتیں روزانہ کی بنیاد پر بڑھائی جا رہی ہیں شہر اور دیہی علاقوں میں مذکورہ اشیاء کی قیمت فروخت میں نمایا ں فرق بھی دیکھنے میں آ رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...