لڑکی کو اغوا کر لیا گیا

 لڑکی کو اغوا کر لیا گیا

میانوالی (نامہ نگار)واں بھچراں کے محلہ محمد خیل کے غریب محنت کش عمر حیات کی 17 سالہ لڑکی کو نامعلوم افراد گذشتہ روز صبح سویرے گلی میں شور کرتے ہوئے

 زبردستی کار میں ڈال کر اغواء کر کے لے گئے والدین گھر سے باہر نکلے تو ملزمان فرار ہو چکے تھے واں بھچراں پولیس نے متاثرہ شہری والد کی مدعیت میں نامعلوم اغواء کاروں کے خلاف مقدمہ درج کر کے مغویہ و ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...