جوھرآبادکی معروف شخصیت غلام مرتضی عرف لڈو وفات پاگئے
خوشاب(نمائندہ دُنیا)جوھرآبادکی معروف شخصیت غلام مرتضی عرف لڈو وفات پاگئے مرحوم طویل عرصہ سے ڈسٹرکٹ کورٹس جوہر آباد میں اشٹام فروشی کر رہے تھے۔
مرحوم کا جسد خاکی مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا دیا ، نماز جنازہ صدیق اکبر پارک بلاک نمبر ایک جوہر آباد میں ادا کی گئی جس میں جوہر آباد اور نواحی علاقوں سے آنیوالے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments