پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی قوت ہے جس کی صلاحیتیں ہمارے دشمن بھی تسلیم کرتے ،ملک ضیاء الحق
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی قوت ہے جس کی صلاحیتیں ہمارے دشمن بھی تسلیم کرتے ہیں ،ممبر ضلعی امن کمیٹی مولانا ملک ضیاء الحق نے کہا کہ۔۔۔۔۔
وہ وقت دور نہیں جب بھارت ٹکڑے ٹکڑے ہوکر دنیا کے نقشے پر ابھرے گا مقبوضہ کشمیر کے علاوہ آسام’ خالصتان’ ناگہ لینڈ جیسی کئی ریاستیں علیحدگی کی تحریکوں میں شامل ہیں اور انشاء اﷲ ایک سال کے اندر اندر بھارت کا نقشہ بدل جائیگا ۔اگر بھارت نے پاکستان پر حملہ کرنے کا سوچا بھی تو یہ اس کی بھول ہوگی اور پاکستان اپنے دفاع کیلئے کچھ بھی کرنے کیلئے تیار ہے جس کیلئے دنیا کو بتا دیا ہے کہ اگر بھارت نے حملہ کیا تو پھر یہ جنگ پاکستان اور بھارت کے درمیان نہیں ہوگی بلکہ پوری دنیا اس سے متاثر ہوگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments