مسلم لیگ (ن) سرگودھا شہر میں مکمل طور پر متحد اور فعال ،ذوالفقار علی بھٹی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) سرگودھا شہر میں مکمل طور پر متحد اور فعال ہے۔
مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف اور مریم نواز کی قیادت میں کارکنان پر عزم ہیں اور شہر اور دیہات کے ہر یونین کونسل اور وارڈز میں پارٹی کو مزید مضبوط بنایا جا رہا ہے ، مسلم لیگ (ن) کی مقامی قیادت میاں نواز شریف اور وزیر اعلیٰ کے ترقیاتی ویژن کے مطابق کام کر رہی ہے ۔سرگودھا شہر میں صاف، ستھرا پنجاب، ستھرا شہر، سڑکوں کی تعمیر، سیوریج کے مسائل کا حل اور تجاوزات کے خاتمہ کیلئے انتظامیہ کے ساتھ مل کر کوشاں ہے ، شہر میں کارکنان کی عزت ہی ہماری اولین ترجیح ہے ،
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments