گراؤنڈز کے سکڑنے کے باعث ان کھیلوں سے وابستہ کھلاڑی مایوسی کا شکار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ملک کے دیگر اضلاع کی طرح سرگودھا میں بھی فٹ بال اور ہاکی کے کھیل کو فروغ نہ ملنے اور گراؤنڈز کے سکڑنے کے باعث ان کھیلوں سے وابستہ کھلاڑی مایوسی کا شکار ہو کر رہ گئے ہیں۔
ان کا کہنا کہ اس وقت ضلع سرگودھا میں اکا دکا فٹ بال اور ہاکی کے گراؤنڈز موجود ہیں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے بھی سرپرستی نہ ملنے ’ گنے چنے گراؤنڈز پر بھی قبضہ مافیا کے اثر و رسوخ اور منیجرز و تربیت یافتہ کوچز کے فقدان کے باعث نا صرف ضلع بلکہ ڈویژن میں ٹیلینٹڈ کھلاڑی بھی نظر انداز ہونے لگے جو ان کھیلوں کے زوال کی بڑی وجہ ہیں
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments