کرایہ ایکٹ کی خلاف ورزی،4گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کرایہ دار ی ایکٹ کی خلاف ورزی پر 4 افراد حوالات جا پہنچے ۔آبادیوں میں گھر گھر چیکنگ کے دورا ن کرایہ داروں کے کوائف پولیس سے چھپانے پر،عنصر،فضل،شوکت اور ساجد کو حراست میں لے لیا۔
کرایہ دار ی ایکٹ کی خلاف ورزی پر 4 افراد حوالات جا پہنچے ۔آبادیوں میں گھر گھر چیکنگ کے دورا ن کرایہ داروں کے کوائف پولیس سے چھپانے پر،عنصر،فضل،شوکت اور ساجد کو حراست میں لے لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments