قبرستان میں ایک شخص نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار لی

قبرستان میں ایک شخص نے  مبینہ طور پر خود کو گولی مار لی

خوشاب(نمائندہ دنیا)نورپور تھل کے میں قبرستان میں علی کارلو نامی شخص نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر زخمی کر لیا۔

 اسے شدید زخمی حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اس کی حالت تشویشناک ہے ، واقعہ کی اطلاع ملتے ہیں مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر واقعہ کی مختلف پہلودں پر تحقیقات شروع کر دیں ابھیء تک یہ معلوم، نہیں ہو سکا کہ علی کارلو نے یہ انتہائی اقدام کیوں اٹھایا ، صحیح صورتحال اس کی صحت یابی کے اور پولیس کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ہی سامنے آئے گی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...