چوروں نے اسلحے کی دکان کا صفایا کر دیا
خوشاب(نمائندہ دنیا)خوشاب میں چوری کی سنگین واردات کے دوران نامعلوم چوروں نے اسلحے کی دکان کا صفایا کر دیا۔
چور رات کی تاریکی میں ارشد اسلحہ ہاوس کی دیوار پھاڑ کر دکان میں داخل ہوئے اور وہاں سے لاکھوں روپے مالایت کا سامان اٹھا کر لے گئے ، اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پہمچ گئی جس نے جائے وقوعہ کے تفصیلی معائنہ کے بعد تمام شواہد محفوظ کر لئے اور چورون کی تلا شرعوع کر دی ہے تاہم ابھی تک نہ ہی چوقروں کا سرغ ملا اور نہ ہے دکان سے چوری ہونیوالے سامان کی تفصیلات سامنے آئیں ، چوری کی اس سنگیبن واردات پر شہریوں میں شدید اضطراب اور بے چینی پائی جاتی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments