دو کم سن بچے بازیاب
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)گودام ایریا میں ایک آٹوز ورکشاب پر چھاپہ مار کر دو کم سن بچے بازیاب کروا لئے جن سے مزدوری کروائی جا رہی تھی ورکشاب منیجر آصف کیخلاف چائلڈ لیبر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کروا دیا گیا۔
گودام ایریا میں ایک آٹوز ورکشاب پر چھاپہ مار کر دو کم سن بچے بازیاب کروا لئے جن سے مزدوری کروائی جا رہی تھی ورکشاب منیجر آصف کیخلاف چائلڈ لیبر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کروا دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments