جعلی زرعی ادویات برآمد اور سیل

 جعلی زرعی ادویات برآمد اور سیل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کوٹمومن میں کاروائی کے دوران ایک ڈیلر کی دوکان پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں زائد المعیاد زرعی ادویات کا بھاری سٹاک برآمد کر کے سیل کر دیا، ڈیلر امجد خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

کوٹمومن میں کاروائی کے دوران ایک ڈیلر کی دوکان پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں زائد المعیاد زرعی ادویات کا بھاری سٹاک برآمد کر کے سیل کر دیا، ڈیلر امجد خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...