منشیات فروش گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ اربن ایریا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث ملزم وقاص کو گرفتار کر لیا۔
جس کے قبضے سے 200 گرام آئس برآمد ہوئی۔ پولیس نے گرفتار ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

سے اہم مضامین پڑھیئے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments