بوگس نمبر پلیٹ پر مقدمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)بوگس نمبر پلیٹ لگا کر موٹرسائیکل پر گھومنے والے دو نوجوان دھر لئے گئے۔
پولیس نے دوران چیکنگ موٹرسائیکل کی جانچ پڑتال کی تو نمبر پلیٹس ٹمپر شدہ نکلیں۔ دونوں کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments