ہوائی فائرنگ ،ملزم قانون کی زد میں
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا۔
تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments