جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا موٹر سائیکل سوار گرفتار

 جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا  موٹر سائیکل سوار گرفتار

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والے موٹر سائیکل سوار کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق 115 شمالی کے مقام پر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی جانچ پڑتال کے دوران محمد فاروق کو جعلی نمبر پلیٹ لگانے پر حراست میں لے لیا گیا اور اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...