جھاوریاں میں منشیات فروش گرفتار ایک کلو 300 گرام چرس برآمد

 جھاوریاں میں منشیات فروش گرفتار ایک کلو 300 گرام چرس برآمد

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے جھاوریاں میں ایس ایچ او انسپکٹر وقار احمد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں مبینہ طور پر ملوث ملزم قدیر کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے ملزم کے قبضے سے ایک کلو 300 گرام چرس برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم سے مزید تفتیش اور قانونی کارروائی جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...