ریٹ لسٹیں غائب کرنے 4دکانداروں گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پرائس کنٹرول مجسٹریٹ اطیب الرحمان نے بھلوال روڈ سمیت اطراف کی شاہراؤں پر چھاپے مار کر اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت اور ریٹ لسٹیں غائب کرنے پرخضر حیات وغیرہ4دوکانداروں کو موقع پر پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ اور ان کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔
پرائس کنٹرول مجسٹریٹ اطیب الرحمان نے بھلوال روڈ سمیت اطراف کی شاہراؤں پر چھاپے مار کر اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت اور ریٹ لسٹیں غائب کرنے پرخضر حیات وغیرہ4دوکانداروں کو موقع پر پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ اور ان کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments