غیر قانونی اسلحہ برآمد ملزم گرفتار

غیر قانونی اسلحہ برآمد ملزم گرفتار

بھاگٹانوالہ (نمائندہ دنیا)غیر قانونی اسلحہ کی نمائش پر مکمل پابندی۔ اسلحہ اور بدمعاشی کلچر کے خاتمے کے لیے پولیس کی بھرپور کارروائیاں جاری۔

تھانہ کڑانہ پولیس کی کارروائی، غیر قانونی اسلحہ برآمد ناجائز اسلحہ سمیت ملزم ارشاد گرفتار، رائفل 444 برآمد ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج، قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...