و ز یر اعظم اپو ز یشن کے ساتھ نئے جھگڑے چھیڑنے کی بجا ئے اعتما د بحال کریں

 و ز یر اعظم اپو ز یشن کے  ساتھ نئے جھگڑے چھیڑنے  کی بجا ئے اعتما د بحال کریں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سیاسی و سماجی رہنماء غلام قادر جام نے کہا ہے کہ و ز یر اعظم اپو ز یشن کے ساتھ نئے جھگڑے چھیڑنے کی بجا ئے اعتما د بحال کریں۔

 تاریخی مہنگا ئی کے با عث عوا م حکو مت کی طرف ریلیف کیلئے د یکھ ر ہے ہیں عوا م کو نفرت اور تقسیم کی سیاسی نہیں بلکہ اپنے معاشی مسائل کا حل چا ہیے معاشی بحرا ن تعلیمی مسائل اور غیر معمولی بے ر و ز گا ر ی کے موجو د ہ دور میں حکومت اور سیاسی جماعتوں کی ذمہ د ار ی بڑھ گئی ہیں تاریخی غر بت مہنگا ئی کے د ور ا ن عوا م صرف اور صرف اپنے لیے ریلیف چا ہتے ہیں ۔بلند و با نگ دعو ؤ ں سے عوا م کو کو ئی غرض نہیں حکو مت عوا م کو ریلیف فراہم کر نے کیلئے ہر ممکن اقداما ت اٹھا ئے ا پو ز یشن کے ساتھ حکو مت کو ٹکرا ؤ بھی کسی صور ت بھی موجودہ حا لا ت میں مناسب نہیں عوامی مسائل کا حل ناگزیر ہے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...