ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام سے خوشاب کے نوجوان کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے کے مواقع ملیں گے : ملک امیر حیدر سنگھا
خوشاب (نمائندہ دنیا )ممبر ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی خوشاب اور سابق چیئرمین ضلع کونسل ملک امیر حیدر سنگھا نے کہا ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔
سپورٹس کمپلیکس جوہرآباد میں لاہور قلندرز کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت نئے کھلاڑیوں کے ٹرائلز کا انعقاد ضلع خوشاب کے ٹیلنٹ کو منظرعام پر لانے کے لیے ایک اہم اقدام ہے ۔ اس سے نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہوگی اور انہیں آگے بڑھنے کے مواقع میسر آئیں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments