خود کو معذور ظاہر کرکے بھیک مانگنے والا پیشہ ور بھکاری گرفتار

 خود کو معذور ظاہر کرکے بھیک  مانگنے والا پیشہ ور بھکاری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) خود کو معذور ظاہر کرکے شہریوں سے بھیک مانگنے والے مبینہ پیشہ ور بھکاری کو پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔ تھانہ سمن آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کیا، جو مبینہ طور پر خود کو معذور ظاہر کرکے شہریوں سے بھیک مانگ رہا تھا۔

 خود کو معذور ظاہر کرکے شہریوں سے بھیک مانگنے والے مبینہ پیشہ ور بھکاری کو پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔ تھانہ سمن آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کیا، جو مبینہ طور پر خود کو معذور ظاہر کرکے شہریوں سے بھیک مانگ رہا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...