بوگس چیک دینے پرمقدمہ درج
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے میں ارجمند نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ تنویر نے اسے لاکھوں روپے کا چیک دیا، جو مقررہ وقت پر بینک میں جمع کروانے پر ڈس آنر ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں ارجمند نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ تنویر نے اسے لاکھوں روپے کا چیک دیا، جو مقررہ وقت پر بینک میں جمع کروانے پر ڈس آنر ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments