جعلی اقرار نامہ تیار کرکے خاتون سے لاکھوں روپے کا فراڈ
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ کوتوالی کے علاقے میں حمیدہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے مبینہ طور پر پراپرٹی کی خرید و فروخت کے معاملے میں جعلی اقرار نامہ تیار کرکے اسے فراڈ کا نشانہ بنایا اور بوگس دستاویزات فراہم کیں۔ پولیس نے خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
تھانہ کوتوالی کے علاقے میں حمیدہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے مبینہ طور پر پراپرٹی کی خرید و فروخت کے معاملے میں جعلی اقرار نامہ تیار کرکے اسے فراڈ کا نشانہ بنایا اور بوگس دستاویزات فراہم کیں۔ پولیس نے خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments