ون وے کی خلاف ورزی، ٹرک ڈرائیور
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ون وے کی خلاف ورزی کرنے والے ٹرک ڈرائیور کو قابو کر لیا۔ ڈرائیور کی غفلت نہ صرف ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ بن رہی تھی بلکہ کسی بڑے حادثے کا سبب بھی بن سکتی تھی۔
تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ون وے کی خلاف ورزی کرنے والے ٹرک ڈرائیور کو قابو کر لیا۔ ڈرائیور کی غفلت نہ صرف ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ بن رہی تھی بلکہ کسی بڑے حادثے کا سبب بھی بن سکتی تھی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments