ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والا ڈرائیور پکڑاگیا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ٹرک ڈرائیور کو قابو کر لیا۔
جس نے مبینہ طور پر گاڑی پر مقررہ حد سے زیادہ سامان لاد رکھا تھا۔ اوورلوڈنگ کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی تھی، جبکہ یہ صورتحال کسی بڑے حادثے کا سبب بھی بن سکتی تھی۔ پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments