نوجوان ارسلان بھٹی کی رسم چہلم، فاروقہ پریس کلب میں قرآن خوانی اور دعائے مغفرت
فاروقہ/سرگودھا (نمائندہ دنیا )نوجوان ارسلان بھٹی کی رسم چہلم کی تقریب فاروقہ پریس کلب میں منعقد ہوئی۔
جس میں مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور دعائے مغفرت کی گئی۔تقریب سے مولانا محمد افضل نے خطاب کیا اور مرحوم کے لیے مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کروائی۔اس موقع پر راؤ ارشد عزیز، لالا شوکت شاہین، میاں امان اللہ، عمر چوہدری، رانا دلدار، شفیق چوہدری سمیت دیگر افراد نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments