پٹرولنگ پو لیس کی کارروائی ،11 افراد گرفتار م گاڑیاں بند
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پنجاب ہائی وے پٹرولنگ نے احمدے والا،91جنوبی،بھیرہ سمیت مختلف مقامات پر ناکہ بندی کے دوران ضیاء الرحمان، حقنواز،عبدالجبار،عظمت منظوروغیرہ 11افراد کو حراست میں لے کر ان کی گاڑیاں بھی بند کر دی گئیں ملزمان تیز رفتاری کا مظاہرہ اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرر ہے تھے جن کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔
پنجاب ہائی وے پٹرولنگ نے احمدے والا،91جنوبی،بھیرہ سمیت مختلف مقامات پر ناکہ بندی کے دوران ضیاء الرحمان، حقنواز،عبدالجبار،عظمت منظوروغیرہ 11افراد کو حراست میں لے کر ان کی گاڑیاں بھی بند کر دی گئیں ملزمان تیز رفتاری کا مظاہرہ اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرر ہے تھے جن کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments