کا ر و با ر ی برادری کی بھر پور معا و نت سے معر کہ معیشت بھی جیتیں گے :مرزافضل ا لر حمن
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق صد ر سرگودہا چیمبر آف کا مر س اینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ پا کستا ن نے معر کہ حق جیتا ا ب کا ر و با ر ی برادری کی بھر پور معا و نت سے معر کہ معیشت بھی جیتیں گے۔
پاکستا ن کی کا ر و با ر ی بر ا در ی وطن عز یز کو معاشی اقتصا د ی طور پر مضبو ط بنا نے کیلئے ہمیشہ ہی اپنا کر د ار ادا کرتی آ ئی ہے پا کستا ن کی کا ر و با ر ی بر اد ر ی وطن عز یز کو معاشی طور پر مستحکم بنا نے کیلئے ہمیشہ ہی اپنے وسائل کو استعما ل کیا ہے آ ج پا کستا ن میں معیشت کو مستحکم بنا نا حکو مت کی ترجیح ہے حکو مت ا س سلسلہ میں بجلی گیس پٹرو لیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی کر ے اور ٹیکسوں کی شرح کو بھی گھٹا ئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments