معاشی سر گر میوں کے فروغ کیلئے سٹیک ہولڈر ز کی مشاور ت سے اقدا ما ت نا گزیر :شفیق ا لر حمن

معاشی سر گر میوں کے فروغ کیلئے  سٹیک ہولڈر ز کی مشاور ت سے  اقدا ما ت نا گزیر :شفیق ا لر حمن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایگزیکٹو ممبر سرگودہا چمبر آف کا مر س اینڈانڈسٹر ی محمد شفیق ا لر حمن نے کہا ہے کہ معاشی سر گر میوں کے فروغ کے لیے حکو متی سطح پر سٹیک ہولڈر ز کی مشاور ت سے اقدا ما ت نا گزیر ہو چکے ہیں۔۔۔۔

 حکو مت معاشی سیکٹر کو مضبو ط بنا نے کیلئے مشاورتی عمل کو و سیع کر ے کیونکہ تا جر بر اد ر ی قومی معیشت میں ر یڑھ کی ہڈی کی حیثیت ر کھتی ہے صنعت تجارت درآ مد ات اور بر آ مد ات اور کا رو با ر ی سرگرمیوں کا بر ا ہ راست قومی معیشت اور ر و ز گا ر سے گہر ا تعلق ہو تا ہے کا ر و با ر ی طبقے کو ساز گا ر ماحو ل فراہم کر نا ٹیکس سسٹم کو آسا ن بنا نا بجلی و گیس کی قیمتوں میں استحکا م بھی بہت ضرور ی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...