رجسٹریشن کے بغیر جانوروں کی مصنوعی نسل کشی میں ملوث شخص گرفتار

رجسٹریشن کے بغیر جانوروں کی  مصنوعی نسل کشی میں ملوث شخص گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) محکمہ لائیو سٹاک سے رجسٹریشن کے بغیر جانوروں کی مصنوعی نسل کشی میں ملوث شخص رنگے ہاتھوں پکڑا گیا،ٹیم نے لاہور روڈ پر کاروائی کر کے اشرف کو لائسنس کے بغیر جانوروں کی مصنوعی نسل کشی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا،اس کے خلاف مزید قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ۔

 محکمہ لائیو سٹاک سے رجسٹریشن کے بغیر جانوروں کی مصنوعی نسل کشی میں ملوث شخص رنگے ہاتھوں پکڑا گیا،ٹیم نے لاہور روڈ پر کاروائی کر کے اشرف کو لائسنس کے بغیر جانوروں کی مصنوعی نسل کشی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا،اس کے خلاف مزید قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...