حکو مت نے اصلا حا ت کمیٹی کے حقیقی مقا صد کو ختم کر د یا : ندیم اکرم چیمہ

 حکو مت نے اصلا حا ت کمیٹی کے حقیقی  مقا صد کو ختم کر د یا : ندیم اکرم چیمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی ندیم اکرم چیمہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ وفاقی حکو مت نے تحریک انصاف کو اصلا حا ت کمیٹی میں حکومت کے بر ا بر نمائند گی دینے سے انکا ر کر کے اصلا حا ت کمیٹی کے حقیقی مقا صد کو ختم کر د یا۔

اپو ز یشن کے لیے بر ا بر کی نمائندگی کا مطالبہ پا رلیما نی ر وا یا ت کے عین مطا بق تھا انہوں نے مز ید کہا کہ با نی چیئرمین پی ٹی آ ئی عمران خا ن کسی ریلیف نہیں بلکہ اپنے رائٹس کے لیے مطالبہ کر ر ہے ہیں پاکستا ن تحریک انصاف ملک کی بڑ ی جمہور ی قوت ہے عمران خا ن کی مقبو لیت سے خوفزد ہ عنا صر جتنے مظالم چا ہے کر لے عمرا ن خا ن سر خرو ہو ں گے ملک قو م اور جمہور یت کے لیے عمران خا ن ا ن کے اہل خانہ اور ساتھیوں کی قر با نیاں را ئیگاں نہیں جا ئیں گی ظلم کی سیا ہ ر ات ضرور کٹے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...