ٹھنڈی ہوائیں چلنے کے باعث سردی کی شدت بڑھ گئی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)شہر اور گردونواح میں اتوار کے روز ٹھنڈی ہوائیں چلنے کے باعث سردی کی شدت بڑھ گئی دن بھر سورج بادلوں کی اوٹ میں چھپا رہا ۔
سردی کی شدت کے باعث کاروبار زندگی بھی تبدیل ہو گیا، ٹھنڈ سے بچنے کیلئے لوگ گرم گرم چٹ پٹی اشیاء اوریختی و مزیدار چائے پی کر کم کرتے نظر آنے لگے ، محکمہ موسمیات کے مطابق سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments