حاجی ظہور الٰہی سپرد خاک، نماز جنازہ میں شہریوں کی بڑی تعداد کی شرکت

حاجی ظہور الٰہی سپرد خاک، نماز جنازہ  میں شہریوں کی بڑی تعداد کی شرکت

بھیرہ (نامہ نگار) محلہ بوہڑی والا بھیرہ کی معروف سماجی شخصیت حاجی ظہور الٰہی انتقال کر گئے ۔

مرحوم سعودیہ پلٹ حاجی محمد اقبال کے بھائی اور الرحمت میرج ہال کے قمر شہزاد کے والد تھے ۔ مرحوم انتہائی سادہ طبیعت، نیک سیرت اور پابندِ صوم و صلوٰۃ شخصیت کے مالک تھے ۔مرحوم کی نماز جنازہ مرکزی جامع مسجد بھیرہ میں ادا کی گئی، جس میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی 30 نومبر بروز پیر صبح 10 بجے مرکزی جامع مسجد بگویہ بھیرہ میں ہوگی، جبکہ اجتماعی دعا صبح 11 بجے کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...