منشیات فروش گرفتار ،شراب برآمد

منشیات فروش گرفتار ،شراب برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایس ایچ او تھانہ کڑانہ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتارکر لیا ، گرفتار منشیات فروش سجاد کے قبضہ سے 30 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ۔

ایس ایچ او تھانہ کڑانہ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتارکر لیا ، گرفتار منشیات فروش سجاد کے قبضہ سے 30 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...