ششی کپور کی آخری خواہش پوری نہ ہوسکی

  ششی کپور کی آخری خواہش پوری نہ ہوسکی

اداکار ششی کپور کی آخری خواہش پوری نہ ہوسکی۔ رپورٹس کے مطابق دنیا فانی سے رخصتی سے قبل ششی کپور کی بہت سی خواہشات تھیں

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ممبئی( آن لائن) لیکن اْن کی سب سے بڑی خواہش دلیپ کمار کیساتھ کام کرنا تھی اور اس حوالے سے وہ ایک ایسی فلم بھی بنا رہے تھے جس میں وہ دلیپ کمار کو مرکزی کردار کے طور پر دیکھنا چاہتے تھے اور انہوں نے فلم کا سکرپٹ تک تیار کرلیا تھا لیکن اْن کی صحت نے انہیں یہ موقع نہیں دیا، وہ کافی عرصے بیمار رہے جس کی وجہ سے یہ فلم کبھی نہ بن سکی اور آخر کار ان کی خواہش بھی ان کے ساتھ دم توڑ گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں