لیزا رے کے ہاں جڑواں بچیوں کی پیدائش

  لیزا رے کے ہاں  جڑواں بچیوں کی پیدائش

کینیڈین نژاد بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل 46 سالہ لیزا رے نے انسٹاگرام پر اپنے ہاں سروگیسی کے ذریعے جڑواں بچیوں سے متعلق پوسٹ کی...

لاہور(نیٹ نیوز) اور ساتھ ہی انہوں نے ان کی تصاویر بھی شیئر کیں۔ رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے اپنے ہاں جڑواں بچیوں کی پیدائش کے حوالے سے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے اپنی بچیوں کا نام صوفی اور سولی رکھا ہے ۔ اداکارہ نے بتایا اگرچہ وہ ابھی ماں نہیں بننا چاہتی تھیں تاہم ان کے شوہر بچے چاہتے تھے جسکی وجہ سے انہوں نے سروگیسی کے ذریعے بچیوں کی پیدائش کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں