لتا منگیشکر 89سال کی ہو گئیں

  لتا منگیشکر 89سال کی ہو گئیں

سْروں کی ملکہ لتا منگیشکر 89 سال کی ہوگئیں ،لتا نے فلمی دنیا میں قدم رکھنے کے بعد شروع میں اداکاری بھی....

نئی دہلی (آئی این پی) کی اور مختلف فلموں میں بچوں کے کردار نبھائے تاہم پھر اْنہوں نے خود کو صرف اور صرف گلوکاری کیلئے وقف کر دیا۔ انہوں نے اپنے دور کے سب ہی چھوٹے بڑے موسیقاروں کیساتھ کام کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں