تنوشری کے والد نے نانا پاٹیکر کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا

تنوشری کے والد نے نانا پاٹیکر  کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا

تنوشری دتہ کے والد نے بیٹی کیساتھ بدتمیزی کی کوشش پر خاموشی توڑ دی اور اداکار نانا پاٹیکر کے خلاف مقدمے کا اندراج کرا دیا ہے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ممبئی (آئی این پی)بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ تنوشری دتہ کے والد تپن دتہ نے کہا اگر پولیس کارروائی کرتی تو نانا پاٹیکر اب تک سلاخوں کے پیچھے ہوتے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں